اکثر
ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ای میل بھیجنے کے
بعد آخری لمحے میں خیال آتا ہے کہ "او،
ابھی اس میں تبدیلی کرنی تھی۔" لیکن اب کچھ ہو نہیں سکتا کیونکہ ای میل تو send
ہو
چکی ہوتی ہے۔
اس
پریشانی سے بچنے کیلئے گوگل اور مائیکروسافٹ
نے ای میل کو والپس کرنے unsend
کرنے
کا آپشن مہیا کیا ہوا ہے۔مگر ڈیفالٹ
سیٹنگ میں یہ آپشن فعال نہیں ہوتا۔آپ کی
سہولت کیلئے جی میل میں بھیجی ہوئی ای میل کو واپس کرنے کا طریقہ کار
دیا گیا ہے۔
1۔جی
میل اکاؤنٹ پہ لاگ ان ہوں۔
2۔
سیٹنگ کے گئیر بٹن پر کلک کریں اور ظاہر
ہونے والے آپشنز میں سے سیٹنگ کو منتخب
کریں۔
3۔ اب ظاہر ہونے والی ٹیب میں سے "Labs"کو تلاش کر کے کلک کیجئے۔
4۔آپ نے اب
نیچے دیے گئے آپشنز میں سے آپ نے undo
sendکو
تلاش کرنا ہے۔
5۔
undo
send کے
سامنے دیے گئے بٹن میں سے enable
کو
سیلکٹ کر لیں۔
6۔
اب آپ سیٹنگ منتخب کر چکے ہیں ،تبدیلی کو
محفوظ کرنے کیلئے save
changes پر
کلک کریں کو آپشنز سے باہر
آ جائیں۔
آ جائیں۔
مزید پڑھیں:سیمسنگ کی انقلابی وائی فائی ٹیکنالوجی
7۔اب
پھر دوبار سیٹنگ پر جائیں اور وہاں سے
"undo
send"والی
ٹیب منتخب کریں ۔ یہاں پر آپ undo
time جو کہ 10 سیکنڈ(یعنی 10 سیکنڈ اب آپ ای میل واپس نہیں کر سکتے) ہے اس کو
30
سیکنڈ
تک سیٹ کر سکتے ہیں۔
8۔
اب آپ جب بھی ای میل send
کریں
گے تو ایک سکرین نوٹیفیکیشن کے ذریعے آپ
سے پوچھا جائے گا کہ ایک آپ ای میل کو واپس
کرنا چاہتے ہیں۔اگر کوئی تبدیلی کرنی ہو تو undo
پرکلک
کریں اور ای میل واپس ہو جائی گی۔
اس کے علاوہ بھی لیبز ٹیب میں موجود دوسے فیچرز کو اپنی سہولت اور پسند کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment