اپرئل 2013 میں سیمسنگ گلیکسی ایس 4 کی ریلیز کے بعد اسی سمارٹ فونز کی آمد کے
بعد نئے فونز کی آمد اسی طرح تھم گئی جیسے کہ ایک سپر ہٹ فلم کے بعد باقی پروڈیوسر
اپنی فلم کی نمائش موخر کر دیتے ہیں۔ خیر اس کے بعد اگلا سمارٹ فون نوکیا کی طرف
سے آیا جس کا تعارف کچھ یوں بنتا ہے۔