اگر آپ گوگل پر رویتی سرچ سکرین دیکھ دیکھ
کر اکتا گئے ہیں تو سرچ کو دلچسب بنانے کیلئے گوگل ایسٹر ایگز (Extra Eggs)استعمال کریں
۔چونکہ گوگل سرچ انجن آجکل ہماری ضرورت بن چکا ہے اور انٹرنیٹ پر سرچ کا بہشتر حصہ
گوگل پر انجام دیاجاتاہے۔ اس لئے گوگل نے سرچ انجن میں کچھ ایسٹر ایگز کا
اضافہ کرتی رہتی ہے۔
اگر آپ ایسٹر ایگز سے واقف نہیں تو بتاتے
چلیں کہ ایسٹر ایگز ایک کمپیوٹر پروگرام کے ایسے خفیہ گوشے ہوتے ہیں
جن کے متعلق سافٹ وئیر ڈاکومنٹینشن میں کوئی اطلاع فراہم نہیں کی جاتی ۔
