کمیت اور وزن:(انفوگرافک)
کمیت (Mass)اور وزن(Wieght) کوہم اگرچہ روزمرہ زندگی میں ہم معنی الفاظ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔مگر فزکس میں یہ ایک دوسرے سے بہت مختلف مقداریں ہیں۔ ذیل میں انکا ایک انفوگراف کےذریعے موازنہ پیش کیا گیا ہے، چونکہ یہ میرا پہلا انفوگراف ہے اس لئے یہ انفوگراف کی بجائےٹیکسو گراف ذیادہ لگ رہا ہے،مگرپھر بھی پیش خدمت ہے۔
(انفوگراف: انفوگراف کے ذریعے مختلف الاقسام گراف اور تصاویر کے ذریعے معلومات کو کم سے کم الفاظ استعمال کرتے ہوئے قارئین تک پہنچایا جاتا ہے۔)
No comments:
Post a Comment