اوایس:
اینڈرائیڈ
5.1
| سکرین
سائز:
5.7 انچ
|
سکرین
ریزولوشن:
1440x2560 | ریم
:
4 جی
بی |
فون
میموری:
/6416 جی
بی|بیٹری:3000
ملی
ایمپیر ہاور |پرائمری
کیمرہ:
16 میگا
پکسل|
فرنٹ
کیمرہ :
5 میگا
پکسل
|
گلیکیس ایس 6 ایج پلس |
سیمسنگ
سمارٹ فونز کی گرتی ہوئی فروخت کی وجہ سے
کپمنی نے اس سال بہترین پروڈکٹس مارکیٹ
میں لائی ہیں، اگرچہ سیمسنگ گلکسی ایج
ایک بہترین فون ہے ، اسی فون کابڑا بھائی
گلیکسی ایج پلس جو کہ 5.7
انچ
فیبلٹ ہے ، جو کہ اضافی سکرین سائز کیساتھ
اضافی ہارڈوئیر پاور سے لیس ہے۔
بہترین
کیمرہ،انتہائی نفیس ڈیزائن، دیدہ ذیب
سکرین اور ایج ڈسپلے اس کو منفرد بناتے
ہیں۔اگر آپ ایک پریمیئیم فیبلٹ خریدنا
چاہتے ہیں تو آپکی پہلی پسند گیکسی ایس 6
ایج
پلس ہو نا چاہیے۔
6:
iPhone 6S Plus
اوایس:
آئی
او ایس 9|
سکرین
سائز:
5.5 انچ
|
سکرین
ریزولوشن:
1920 x 1080 | ریم
:
2 جی
بی |
فون
میموری:
16/64/128جی
بی|بیٹری:
2750 ملی
ایمپیر ہاور |پرائمری
کیمرہ:
12 میگا
پکسل|
فرنٹ
کیمرہ :
5 میگاپکسل
|
آئی فون 6 ایس پلس |
آئی
فون 6S
پلس
ایپل کی دوسری فیبلٹ ہے، جو اگرچہ سائز
اور ڈیزائن میں آئی فون 6
پلس
ہی کی طرح ہے، مگر ہارڈوئیر اور کیمرہ
پہلے سے بہت بہتر ہیں۔ یہ فیلبٹ ایک مکمل
ایچ ڈی سکرین کے ساتھ 12
میگا
پکسل کے کیمرہ سے لیس ہے جو کہ 4K
وڈیو
ریکارڈنگ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آپٹیکل
امیج سٹیبلائزیشن کی بدولت کم روشنی میں
بھی ساکن تصاویر کا معیاربھی بہت بہتر
بنایا گیا ہے۔
ذیادہ
سائز ہونے کی وجہ سے 6S
پلس
کی بیٹری بھی آئی فون 6S
سے
ذیادہ گنجائش کی ہے جوکہ آپکو اضافی فون
ٹائم مہیا کرتی ہے۔ان سب خوبیوں کے ساتھ
یہ یقیناً ایک بہترین فون ہے لیکن اس کے
ساتھ ہی یہ اس وقت دنیا کے مہنگے ترین
موبائل فونوں میں سے ایک ہے اور یہی
اس فون کے سب سے بڑی خامی بھی ہے۔
5:
Sony Xperia Z5
اوایس:
اینڈرائیڈ
5.1
| سکرین
سائز:
5.2 انچ
|
سکرین
ریزولوشن:
1920 x 1080 | ریم
:
3 جی
بی |
فون
میموری:
32 جی
بی|بیٹری:2900
ملی
ایمپیر ہاور |پرائمری
کیمرہ:
23 میگا
پکسل|
فرنٹ
کیمرہ :
5.1 میگا
پکسل
|
ایکسپیریا زی 5 |
|
سونی
نئے فون متعارف کرانے میں انتہائی فعال
کمپنی ہے۔ ایکسپیریا Z3+
کے
لانچ کے تقریباً 6
ماہ
بعد Z5
پیش
کیا گیا ہے جس میں پچھلے ورژن کی
تصریفات کو انتہائی بہترین انداذ میں
اپگریڈ کیا گیا ہے۔خاص کر فون میں موجود
فنگرپرنٹ سنسر اور نیا فون ڈیزائن اسکو
Z3+
سے
ممتاز بناتا ہے۔ واٹر پروف ڈیزائن کی
بدولت اپنے فون کو بلا ہچکچاہٹ ساحل
سمندر اور تراکی کیلئے لے جا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ ایکسپیریا لائن کا پہلا
فون ہے جس میں 23
میگاپکسل
کا کیمرہ سنسرر استعمال کیا گیا ہے، ساتھ
ہی جدید آٹوفوکس ٹیکنالوجی کی بدولت آپ
اپنے فون سے بہترین تصاویر بنا سکتے ہیں۔
4
: iPhone 6S
اوایس:
آئی
او ایس 9|
سکرین
سائز:
4.7 انچ
|
سکرین
ریزولوشن:
1334 x 750 | ریم
:
2 جی
بی |
فون
میموری:
16/64/128جی
بی|بیٹری:
1715 ملی
ایمپیر ہاور |پرائمری
کیمرہ:
12 میگا
پکسل|
فرنٹ
کیمرہ :
5 میگا
پکسل
|
آئی فون 6 ایس |
ایپل
آئی فون ،دنیا کی مشہور ترین اسمارٹ فون
برانڈ ہے۔ بہت سے ایپل صارفین نئے آئی فون
کی تصریفات جانے بغیر ہی نئی پروڈکت خریدنے
کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔ ایپل آئی فون 6
ایس
اگرچہ سائز اور دیکھنے میں آئی فون 6
جیسا
ہی ہے،لیکن اندرونی ہارڈوئیر میں ایپل
نے بہت نمایاں تبدیلیاں کی ہیں۔ ان
میں 12
میگا
پکسل کا نیا کیمرہ سنسراور خاص کر 3D
ٹچ
کی نئی اختراع اس کو بہترین موبائل
فون بناتی ہیں۔
لیکن
آئی فون کی قیمت کی نسبت اس کی سکرین
کم سکرین ریزولوشن ، کمتر بیٹری لائف
اس فون کی نمایاں کمزوری ہیں۔6
ایس
کا 16
جی
بی ورژن 12
میگا
پکسل کیمرہ کے ساتھ نہایت قلیل ڈیٹاسٹوریج
کی گنجائش رکھتا ہے، کیونکہ اب 32
جی
بی ورژن نہیں اسلئے کم ازکم آپ کا 64
جی
بی کا ورژن خریدنا ہو گا ، جو کہ 16
جی
بی آئی فون 6ایس
سے 100ڈالر
مہنگا پڑھتا ہے۔
3:
Samsung Galaxy S6 Edge
اوایس:
اینڈرائیڈ
5.1
| سکرین
سائز:
5.1 انچ
|
سکرین
ریزولوشن:
1440 x 2560 | ریم
:
3 جی
بی |
فون
میموری:
32/64/128جی
بی|بیٹری:
2560 ملی
ایمپیر ہاور |پرائمری
کیمرہ:
16 میگا
پکسل|
فرنٹ
کیمرہ :
5 میگا
پکسل
|
گلیکسی ایس 6 ایج |
سیمسنگ
گلیکسی ایس 6
ایج
تقریباً ہر لحاظ سے اپنے ہم نام گلیکسی
ایس 6
سے
بہتر خصوصیات رکھتا ہے، چاہیے وہ سکرین
ریزولیشن ہو، کیمرہ یا پھربرق رفتار
پروسیسنگ پاور۔یہی نہیں بلکہ اس میں سکرین
ایج کی اضافی خصوصیت بھی موجود ہے۔
اگرچہ
آپ ایک ایسا فون چاہتے ہیں کہ جو بہترین
ہاروڈ وئیر کے ساتھ منفرد ڈیزائن کا بھی
حامل ہو تو اس فون میں بلاشبہ سیمسنگ نے
اعلیٰ ہارڈ وئیر کے ساتھ جمالیاتی حسن کو
بھی یکجا کیا ہے۔فون کی واحد خامی اس کی
قیمت ہے جو کہ گلیکسی ایس6
کی
نسبت کافی ذیادہ ہے۔
2:
LG G4
اوایس:
اینڈرائیڈ
5.1
| سکرین
سائز:
5.5 انچ
|
سکرین
ریزولوشن:
1440 x 2560 | ریم
:
3 جی
بی |
فون
میموری:
32جی
بی|بیٹری:
3000 ملی
ایمپیر ہاور |پرائمری
کیمرہ:
16 میگا
پکسل|
فرنٹ
کیمرہ :
8 میگا
پکسل
|
ایل جی : جی 4 |
ایل
جی G4
بلاشبہ
کمپنی کا اب تک کا بہترین اسمارٹ فون ہے۔
اس فون میں ایل جی نے بہترین کیمرہ،ہارڈ
وئیر اور منفرد ڈیزائن جیسی خصوصیات اور
بطریق احسن سمایا ہے۔ فون کا بیک کور
روایتی پلاسٹک یا
المونیم کی بجائے چمڑے سے تیار کیا
گیا ہے۔ اس کے علاوہ فون کا 16
میگا
پکسل لیزر آٹو فوکس کیمرہ آپ کو Raw
تصاویر
محفوظ کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے۔ ساتھ
ہی 8
میگا
پکسل کیمرہ سیلفی کے شوقین حضرات کیلئے
ذیادہ پکسل مہیا کرتا ہے۔
صرف
کیمرہ ہی نہیں بلکہ فون کا ہارڈ
وئیر بھی انتہائی برق رفتار ہے، جسکی
بدولت ملٹی ٹاسکنگ انتہائی رواں اور بلا
تعطل ہوتی ہے۔
جی
4
کی
نمایاں خصوصیت اسکی ارزاں قیمت ہے جو
کہ ذیادہ تر فلیگ شپ موبائلوں کی نسبت
بہت کم ہے۔
1:
Samsung Galaxy S6
اوایس:
اینڈرائیڈ
5
| سکرین
سائز:
5.1 انچ
|
سکرین
ریزولوشن:
1440 x 2560 | ریم
:
3 جی
بی |
فون
میموری:
32/64/128جی
بی|بیٹری:
2560 ملی
ایمپیر ہاور |پرائمری
کیمرہ:
16 میگا
پکسل|
فرنٹ
کیمرہ :
5 میگا
پکسل
|
سیمنگ گلیکسی ایس 6 |
پچھلے
برس گلیکسی ایس 5
کی
ناکامی سے سبق حاصل کرتے ہوئے سیمسنگ کے
از سر نو ایک نیا فون تیار کیا جو کہ
سیمسنگ کی گرتی موبائل ساکھ کو بحال کرنے
میں کافی حد تک کامیاب رہا۔ گلیکسی 1یس
6
میں
سیمسنگ نے QHD
ڈسپلے
کو 5.1
انچ
سکرین میں جمع کیا ہے، جو کہ انتہائی
جاذب نظر ہے، لیکن اس قدر کثیف پکسل موبائل
کی بیٹری کو بہت جلد ہضم کرنے لگتے ہیں۔
اس کے علاوہ فون کا بیک کور اس دوفعہ مکمل
طور پر دھات سے تیار شدہ ہے، جس کی وجہ سے
فون پریمیم اپیل رکھتاہے۔فون کا 16
میگا
پکسل کیمرہ انتہائی خوبصورت تصاویر بنانے
کی صلاحیت رکھتا ہےا ور سیمسنگ کی جانب
سے قیمتوں میں کمی کے باعث بلاشبہ یہ اس
وقت دنیا کا بہترین موبائل سیٹ ہے، جو کہ
کسی بھی اسمارٹ فون صارف کا اولین انتخاب
ہونے کا حقدار ہے۔
سائنسیات
نے 2014
کے
اختتام پر سال کے 10بہترین
سمارٹ فون پر پر فیچر پیش کیا تھا،جو کہ
اس بلاگ کی مقبول ترین پوسٹوںمیں سے ایک
ہے اس وجہ سے سال 2015
کے
بہترین سمارٹ فون کا تعارف اور درجہ بندی
پیش کی گئی یاد رہے کہ جو لسٹ آپ نے ملاحضہ کی ہے اس میں موجودموبائل سیٹ
ایک عام پاکستانی موبائل صارف کیلئے
انتہائی مہنگے ہیں اس لئےہی میری یہ کوشش
ہو گی کہ اگلی کسی تحریر میں بہترین بجٹ
اور انٹری لیول موبائل فون کو بھی آپ کو
سامنے پیش کیا جا سکے۔اپنے "کمینٹ"
کے
زریعے تجاویر اور آراء سے ضرور آگاہ کیجیے
گا۔