آڈی
کاریں تیار کرنے والی جرمنی کی مشہور
کمپنی ہے جو کہ بغیر ڈرائیور کی چلنے والی
کارکی تیار کے حوالے سے سرگرم کمپنیوں
میں شامل ہے۔کمپنی کی موجودہ جدید ترین
گاڑی A7
سپورٹس
بیک جسے کہ جیک کا نام دیا گیا ہے الیکٹرانکس
مصنوعات کی مشہور ترین عالمی نمائش CES
2015 یعنی Consumer Electronics Showمیں
شرکت کیلئے سیلیکان ویلی ،کیلفورنیا سے
لیکر لاس ویگاس تک کا تقریباً 900
کلومیٹر
سفر بغیر ڈرائیور کہ خود بخود تہہ کرنے
کیلئے تیار ہے۔